حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج عادل آباد میں کانگریس کے لئے انتخابی مہم کو
چلاتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو انتخابات میں 60-70نشستیں حاصل ہونگی جسکی وجہ سے کانگریس حکومت قائم کریگی۔انہوں نے وعدہ کیا کہ کسانوں کے قرضہ جات کو معاف کر دیا جائیگا۔